مسلم لیگ ن کو کراچی امن کیلئے جو بھی کرنا پڑا کریگی: میاں عبدالر¶ف

فیروز و الا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالر¶ف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کو کراچی میں ہونے والے قتل و غارت بند کرنے کے لئے حکومت کو جو بھی کرنا پڑا کرے گی اور مسائل کے حل کے لئے ہمہ وقت کوشش کر کے تمام مسائل کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ہمیشہ پارٹی کارکنوں کو عزت دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن