لاہور (این این آئی) سینیٹر مشاہد حسین کی سربراہی میں سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کا اعلیٰ سطحی وفد آج افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگا۔
مشاہد حسین کی سربراہی میں سینٹ کی دفاعی کمیٹی کا اعلیٰ سطحی وفد آج افغانستان روانہ ہو گا
Sep 09, 2013