لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مفتی محمد اشرف جلالی کی یاد میں ”شیخ الحدیث“ سیمینار 22 ستمبر کو بروز اتوار بلدیہ ہال کامونکی میں منعقد ہو گا۔ جس میں ملک بھر سے ممتاز عالم دین اور سیاسی شخصیات شرکت کریں گی۔ اس بات کا اعلان مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اہلسنت صاحبزادہ عثمان علی نے کیا۔
مفتی محمد اشرف جلالی کی یاد میں ”شیخ الحدیث“ سیمینار 22 ستمبر کو ہو گا
مفتی محمد اشرف جلالی کی یاد میں ”شیخ الحدیث“ سیمینار 22 ستمبر کو ہو گا
Sep 09, 2013