ملتان: زہریلی شراب پینے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرے کی حالت تشویشناک

Sep 09, 2013

ملتان (آئی این پی) پیراں غائب کے علاقے محلہ محمدی میں محمد حنیف اور ساتھی رضوان نے شراب کی محفل سجائی، مبینہ طور پر زہریلی شراب سے 32 سالہ محمد حنیف ہلاک جبکہ 28 سالہ رضوان بیہوش ہوگیا جسے فوری طور پر نشتر ہسپتال ملتان داخل کرا دیا گیا ہے۔ رضوان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں