........قطعہ.......

Sep 09, 2014

ڈاک ایڈیٹر

نظام زِندگی زِندہ ہے زِندہ باد نہیں
ستارے توڑنے والوں کو کوئی داد نہیں
دروغ گو ہیں ریاست سے انکو کیا نِسبت
کہ جِن پہ شہر کے لوگوں کو اعتماد نہیں
(ڈاکٹر محمد افضل شاہد)

مزیدخبریں