لاہور(نمائندہ سپورٹس ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بائولر محمد آصف کو جارحانہ بیانات دینے سے روک دیا،ان کو بتایا گیا کہ معذرت والا رویہ اپنائیں تاکہ معافی کو قبول کیا جاسکے۔
محمد آصف کو جارحانہ بیانات سے روک دیا گیا
Sep 09, 2015