ظفروال: بھارتی ساختہ 14پونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن نالہ ڈیک سے برآمد، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا

ظفروال (نامہ نگار) بھارتی ساختہ 14پونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن نالہ ڈیک سے برآمد ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق موضع ٹیرا نالہ ڈیک سے بھارت کی جانب سے پانی میں پر بہہ کر آنیوالا چودہ پونڈ وزنی انٹی ٹینک مائن دیہاتیوں نے دیکھ کر ڈسٹرکٹ بم ڈسپوزل سکواڈ کو اطلاع دی جس پر انہوں نے موقع پر پہنچ کر اُ س بم کو ناکارہ بنا دیا۔ واضح رہے دو ماہ کے دوران یہ چوتھا انٹی ٹینک مائن پانی سے برآمد ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...