حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیر اہتمام 23واں آل پنجاب جشن آزادی دنگل آج 9ستمبر بروز جمعہ المبارک کو گورنمنٹ ڈگری کالج کی فٹ بال گرائونڈ میں سہ پہر چار بجے منعقد ہوگا۔ مہمانان خصوصی ڈی سی او محمد احمد رجوانہ اور ملک فیاض احمد ایم پی اے ہونگے۔