ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک) انٹر نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی نے گیمز میں بیلا روس کے آفیشلزپر افتتاحی تقریب میں روسی جھنڈا لہرانے پر پاپندی لگادی ۔آفیشلز نے قوانین کی خلاف ورزی کی اور کھیلوں کے دوران سیاسی رنگ دکھانا چاہا تھا ۔روس کے کھیلوں میں شرکت پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ بیلا روس اس کا ہمسائیہ ملک ہے ۔