راولپنڈی (نیوزرپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے فوڈ برانچ کے عملہ کی کاروائیناقص صفائی اور غیر معیاری اشیاءخوردونوش فروخت کرنے والوں کو ایک لاکھ سے زائد کے جرمانے کئے گئے تر جما ن کےنٹ بو رڈ کے مطا بق راولپنڈی فو ڈ برا نچ کے عملہ نے صدر کے علا قہ مےں مو جو د سٹی ہٹ فا سٹ فو ڈ ، منچےز فا سٹ فو ڈ ، نےو انٹر نےشنل بر گر ، اور ڈرا ئی فر وٹ کی دکا نو ں کو غےر معےا ری صفا ئی پر مجمو عی طو ر پر 1لا کھ جر ما نہ کےا گےا دوسری جا نب غےر معےا ری صفا ئی پر 20دکا ندا رو ں کو نو ٹسز بھی جا ری کےئے گئے کہ وہ اپنی صفا ئی کے معےا ر کو بہتر بنائےں اور جبکہ کےنٹ کے مختلف دکا ندا رو ں سے کھا نے پےنے کے 32نمو نہ جا ت بھی حا صل کےے گئے جنہےں لےبا رٹری ٹےسٹ کےلئے اےنا لسٹ لےبا رٹری بھجوا دےئے گئے جن کی رپو رٹ آنے تک مز ےد کا روا ئی کی جا ئے گئی جبکہ مختلف دکا ندا رو ں کے کھا نے پےنے کے سےمپل فےل ہو نے پر کےنٹ اسپےشل جو ڈےشل مجسٹر سٹ کی جا نب سے 23PFاےکٹ کے تحت 32400جر ما نہ کےا گےا ۔