راولپنڈی(نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصو صی عدالت کے جج محمد اصغر خان کے رخصت پر ہونے کے باعث قتل ،اغوا برائے تاوان سمےت مختلف مقدمات کی سماعت آئندہ تارےخوں تک ملتوی کر دی گئی۔ جمعہ کو عدالت نے ملزم نوازش علی کے خلاف تھانہ صدر بیرونی کے چوکی انچارج قتل کیس کی سماعت 11ستمبر ،ملزمان سکینہ بی بی وغیرہ کے خلاف چوٹالہ جہلم کے قتل کیس کی سماعت 23ستمبر، ملزم زبیر کے خلاف تھانہ صادق آباد کے تیزاب کیس کی سماعت 11ستمبر جبکہ ملز م گلزار کے خلاف چونترہ کے اغواءبرائے تاوان کیس میں دو گواہان کے بیانات کے بعد سماعت 23ستمبر تک ملتوی کردی ۔
قتل ،اغوا برائے تاوان سمےت مختلف مقدمات کی سماعت آئندہ تارےخوں پر ملتوی
Sep 09, 2017