عالمی ےوم فزےکل تھراپی کے موقع پر شفاءانٹر نےشنل ہسپتال مےں تقرےب

اسلام آباد(نامہ نگار) عالمی ےوم فزےکل تھراپی کے موقع پر شفاءانٹر نےشنل ہسپتال مےں اےک تقرےب کا اہتمام کےا گےا جس مےں ڈاکٹر ، نرسز، اراکےناور اسٹاف اور عام لوگوں نے شرکت کی ۔تقرےب سے خطاب کرتے ہو ئے شفاءکے شعبہ فزےو تھراپی کے سربراہ محمد کاشف نے کہا فزےکل تھراپی ہماری روز مرہ زندگی مےں ہمےں چاق چوبندبناتی ہے اور ہماری صحت کی حفاطت کرتی ہے گھرےلو کام مےں مصروفےت ،چہل قدمی ہلکی ورزش ےہ سب فزےکل تھراپی کے ذےل مےں ہی آتی ہے انہوں نے کہا کہ نہ صرف ےہ بلکہ اکثر بےمارےوں کے بعد صحت ےابی ہی فزےو تھراپی اےک موثرذ رےعہ ثابت ہوتی ہے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عماد ملک( ڈوےژنل ہےڈ شعبہ فزےکل تھراپی) شفاءانٹرنےشنل نے کہا کہ فزےکل تھراپی کی اہمےت سے آگہی صرف عوام کی ضرورت نہےں ۔

ای پیپر دی نیشن