ریکوڈک کیس: وفاقی‘ صوبائی حکومت نے جواب تیار کر لیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ریکوڈک کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت کی مقررہ قانونی ٹیم نے جواب تیارکر لیا۔ حکومت بلوچستان کے مطابق جامع جواب عالمی ثالثی عدالت میں دائر ریکوڈک کیس میں پیش کیا جائے گا۔ بات چیت کا مقصد معاملے کا نتیجہ خیز حل تلاش کرنا ہے۔ عدالت سے باہر بھی ٹیتھیان کمپنی کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔
ریکوڈک کیس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...