ہانگ کانگ(آئی این پی)بھارت چین کی جانب سے مطمئن ہونے کا متحمل نہیں ہوسکتا ،بھارتی فوج کو مکمل جنگ کے لئے تیار رہنا چاہئے، چین اور بھارت مابین سرحدی تنازعہ پر بھارتی فوج کی واپسی عارضی حل ہے بھارت کو چین کی جانب سے ہر لحظہ خطرہ ہے۔
چین مسلسل خطرہ، فوج کو جنگ کےلئے تیار رہنا چاہئے:بھارتی آرمی چیف
Sep 09, 2017