سائبر حملہ ،امریکی کمپنی کے 143 ملین صارفین کی معلومات چوری

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی قرضوں کی رپورٹنگ پر مبنی "ایکوی فاکس" نامی کمپنی کے تقریباً 143 ملین صارفین کی ذاتی معلومات ہیک کرلی گئی ہیں۔ ان معلومات میں صارفین کے نام،ا±ن کے سماجی تحفظ سے وابستہ کوائف ،تاریخ پیدائش اور ڈرائیونگ لائسنس وغیرہ شامل ہیں۔
اس سائبر حملے کے بعد کمپنی کے نیو یارک سٹاک ایکسچینج میں موجودحصص تیزی سے گر گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 143 ملین افراد کی خفیہ معلومات پر سائبر حملہ اس بات کی نشانی ہے کہ ہمارا نظام حفاظتی لحاظ سے ناقص اور مسائل سے دو چار ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...