سعودی ولی عہد کا رواں ماہ پاکستان کے دورہ کا امکان

اسلام آباد (جاوید صدیق) سعودی عرب کے کرا¶ن پرنس محمد بن سلمان کا ماہ رواں میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ قابل اعتماد سفارتی ذرائع نے ”نوائے وقت“ کو بتایا ہے کہ کرا¶ن پرنس محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے فون پر بات چیت کے دوران پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ولی عہد ستمبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔
سعودی ولی عہد

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...