روم(آن لائن)اٹلی میں حکام نے 10 دہشتگرد ملزمان جن میں دو اطالوی اور آٹھ تیونسی شامل ہیں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ وہ ترکی کے راستے شام میں سرگرم القاعدہ کے سابق ونگ النصرہ فرنٹ کو مالی اعانت بھیجنے میں ملوث رہے ہیں۔ ملزمان میں ملک کے وسطی شہر ابروز میں واقع ایک مسجد کا امام بھی شامل ہے۔
ترکی کے راستے النصرہ کورقوم بھیجنے والا سیل اٹلی میں گرفتار
Sep 09, 2019