آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کا دورہ ایران

تہران (اے پی پی) جوہری توانائی سے متعلق معاملات پر نگاہ رکھنے والی اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل کورنل فیروٹا نے ایران کا دورہ کیا۔ کورنل فیروٹا ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی سے ملاقاتیں کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن