مجلس عزا

Sep 09, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نواسئہ رسول حضرت امام حسینؓ اور دیگر شہداء کربلاکی سوم کے موقع پر 12محرم بعد از نماز مغربین امام بارگاہ در فاطمۃ الزہرہ 376 Eبلاک سبزہ زار میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسر عامر حسین ہاشمی و برادران کے زیر اہتمام مجلس عزاء منعقد ہو گی جس سے مولانا مرتضی حسین گھلو ،شا عمران عاصم ،کاظم رضا سمیت دیگر خطاب کریں گے ۔

مزیدخبریں