ای سی ایس ایک خریدیئے ایک دیجئے مہم میں بلامعاوضہ لیڈیز شوز کی تقسیم 

لاہور (پ ر) ملک کا معروف لیڈز شوز برانڈ جو کے اپنی معیاری مصنوعات کے وجہ سے جانا جاتا ہے گیارہ ستمبر کو ایک فلاحی مہم ایک خریدیئے ایک دیجئے کا انعقاد کررہا ہے اس مہم کے دوران ای سی ایس کی ملک بھر میں کسی بھی برانچ یا آن لائن سٹور پر جتنے بھی شوز خریدے جائیں گے ادارہ اتنے ہی شوز مستحق افراد کو بلامعاوضہ فراہم کریگا۔  اس فلاحی اقدام سے وہ لوگ استفادہ کریں گے جو مسائل کی کمی کی وجہ سے خریداری نہیں کر سکتے پچھلے سال  بھی ماہ رمضان میں ای سی ایس کی جانب سے یہ فلاحی اقدام کیا گیا  تھا اور اس دوران استطاعت نہ رکھنے والے افراد کے درمیان ہزاروں لیدیز شوز تقسیم کئے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...