پشاور زلمی کے زیر اہتمام ٹیلنٹ کی تلاش 

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے زیراہتمام ایم جی زلمی کیمپ کے ذریعے ملک بھر سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش شروع کردی گئی۔ فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم کے علاوہ ٹیم منیجر ارشد خان پرامید ہیں کہ خیبرپی کے سے زبردست صلاحیت سامنے آئیگی جس کا فائدہ مستقبل میں پاکستانی ٹیم کو پہنچے گا۔ کیمپ میں 70 کرکٹرز شریک ہوئے ۔محمد اکرم کا کہنا تھا کہ بہترین کرکٹرز کا انتخاب کرکے پی ایس ایل کی ایمرجنگ کیٹگری کے تحت حصہ بنایا جائیگا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...