بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے لداخ میں سرحد پر پھر ایل اے سی عبور کی۔ چین کے مطابق بھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں پر فائرنگ کی۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ چینی فوج نے مجبوری میں جوابی کارروائی کی۔ بھارتی رویہ سنگین فوجی اشتعال انگیزی ہے۔
لداخ سرحد پر بھارتی اشتعال انگیزی کا مجبوراً جواب دیا: چینی وزارت خارجہ
Sep 09, 2020