جنیوا (آن لائن) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گبریوسس نے کہا کہ دنیا کو اگلی وبا کے لیے خود کو بہتر طور پر تیار کرنا چاہئے۔ جنیوا میں نیوز بریفنگ میں انہوں نے بتایا کرونا آخری وبا نہیں ہوگی۔ تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ وبائی امراض زندگی کی ایک حقیقت ہیں لیکن جب آئندہ کوئی وبا آئے تو دنیا کو تیار رہنا چاہیے۔ اس وقت کے مقابلے میں زیادہ تیار ہونا چاہیے۔
کرونا آخری بیماری نہیں‘ دنیا آئندہ آنیوالی وباء کیلئے تیار رہے: سربراہ ڈبلیو ایچ او
Sep 09, 2020