لاہور(آئی این پی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ گندے انڈے بر آمد، 5ہزار600کلوپاپڑ، 220کلو مٹھائی اور 100 کلوناقص بیکری آئٹمز بھی تلف کیے گئے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ڈیڑھ لاکھ گندے انڈے برآمد
Sep 09, 2020