لاہور (صباح نیوز) تعلیمی اداروں میں طلباء کو مفت ماسک فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی-حکومت نے 15 ستمبر سے صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔تعلیمی ادروں نے طلباء کو ماسک لازم پہننا قرار دیا ہے۔والدین بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر ماسک خرید کر دیں گے۔جس سے والدین کی جیب پر اضافی بوجھ پڑے گا۔