کولوراڈو ، مختلف علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں

امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے۔

امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئے ۔

برفانی طوفان کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہے۔

ڈینور میں ایک ہی دن میں درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ سے1ڈگری پر آگیا جبکہ مختلف مقامات پر چھ انچ تک برف پڑ چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...