میکسیکوسٹی: ہسپتال میں سیلابی پانی داخل ہونے سے کرونا کے 17 مریض ہلاک

میکسیکو سٹی(اے پی پی)وسطی میکسیکو میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آنے کے باعث   ہسپتال میں کووڈ19 ۔وارڈ میں 17   مریض  ہلاک ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن