پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کے 40 میں سے 39 اہداف پر پیشرفت 

Sep 09, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 40 اہداف میں سے 39 میں پیش رفت کر لی۔ ایف اے ٹی ایف نے انسداد منی لانڈرنگ احکامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی ذیلی تنظیم نے پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

مزیدخبریں