بی آر آئی اور سی پیک کو فروغ دینے کیلئے نوائے وقت گعوپ کی کو ششوں سے بہت متا ثر ہوا : چینی سفیر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنے ٹویٹ میں نوائے وقت گروپ کے ڈی جی آپریشنز سید احمد ندیم قادری سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر نے کہا کہ بی آر آئی (BRI) اور سی پیک (CPEC) کو فروغ دینے میں نوائے وقت گروپ کی کوششوں اور آپ کے ذاتی کام سے بہت متاثر ہوں۔ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مزید گہرا کرنے اور  دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...