پروفیسر رشید احمد انگوی کے  انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار )امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری ،سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ، نائب امراء ذکر اللہ مجاہد، سردار ظفر حسین خان، نصر اللہ گورائیہ، سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد عمران الحق نے کئی کتابوں کے مصنف پروفیسر رشید احمد انگوی کے اانتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیسر رشید انگوی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

ای پیپر دی نیشن