اچی (نیوزرپورٹر)معروف سماجی رہنما سید محمد افسرجعفری کی مجلس سوئم جمعرات 9ستمبر کوشام 4بجے امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ہوگی۔مجلس سے علامہ ماجد رضاعابدی خطاب جبکہ سوز خوانی الحاج فائق حسین رضوی،سلام سہیل شاہ اور تعزیتی نظم مرحوم کے صاحبزادے سید محمد عسکر جعفری پیش کرینگے۔