نجی ریسٹورنٹ کے 16دبنے قبضہ میں لینے پر اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست  پر سماعت 

Sep 09, 2021

 لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)لاہور ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ کیخلاف ریسٹورانٹ سے16 دنبے قبضہ میں لیکر ایدھی کے حوالے کرنے کی درخواست  پر سماعت کی۔ درخواست میں اے سی کے خلاف کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

مزیدخبریں