گوادر:لوکل بروکرز کا مقامی   پراپرٹی ڈیلر  کے خلاف احتجاج

گوادر( پریس ریلیز)  گوادر۔لوکل بروکرز کا مقامی پراپرٹی ڈیلر کے خلاف احتجاج۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں اراضیات اور پراپرٹیز کے کاروبار سے منسلک لوکل بروکرز نے ایک پراپرٹی ڈیلرز کے خلاف سیرت النبی چوک پر احتجاج کیا۔اس موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ کا یہ پراپرٹی ڈیلرز ہونے کے باوجود لوکل بروکرز اور معزز شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا( واٹسپ ،فیس بک،یوٹیوب وغیرہ)  پر منفی سوچ کے ساتھ بلاجواز پروپیگنڈہ کررہا ہے جس کی وجہ سے گوادر کے لوکل بروکرز  کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

ای پیپر دی نیشن