ژوب:وائلڈ لائف کاغیرقانونی شکاریوں  کے خلاف ایکشن144کے نفاذ کی ہدایت

ژوب (نامہ نگار) ژوب قومی جرگہ چیئرمین اختر شاہ مندوخیل ممبران عیدمحمد بسم اللہ اپوزی ملک عبداللہ مولوی صادق خوستی سردار خان ملک میر سلم ویگر نے غیر قانونی شکار کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال موسم گرما کے آخر موسم خزان کے ابتدائی دنوں میں دیگر صوبوں سے لوگ آکر یہاں غیر قانونی شکار کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن