حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد کے علاقہ ونیکے تارڑ میں قیصر کے اہل خانہ نے چاول کھائے توا سمیں کوئی زہریلی چیز گری ہوئی تھی جس کے باعث کھانے کھاتے ہی دس افراد عامر، مثال فاطمہ، مصباح، عمران، رحمت بی بی، شعبان ، مریحان، عظمہ ، علی جہانزیب ،نورفاطمہ کی حالت غیر ہوگئی جس پر انہیں ریسکیو 1122نے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
حافظ آباد:زہریلاکھانا کھانے سے 10افراد کی حالت غیر
Sep 09, 2021