گجرات کیلئے 37 ارب کے فنڈز جاری کرنے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع 

Sep 09, 2022


لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزیراعلیٰ کا ایک ماہ میں اپنے ضلع گجرات کیلئے 37ارب کے فنڈز جاری کرنے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، قرارداد مسلم لیگ( ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔جس میںایک ماہ میں 37ارب کی گرانٹ جاری کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

مزیدخبریں