اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ آئی ایم ایف سے منظوری موصول ہونے پر زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف سے گزشتہ ہفتے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوئی تھی۔
زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
Sep 09, 2022