کبیروالا(نمائندہ نوا ئے وقت) قادیانی اسلام اور پاکستان کے بدترین دشمن، امتنا ع قادیانیت آرڈیننس کی منظوری ذوالفقار علی بھٹو مر حوم کا عظیم کارنامہ، مخصوص سیاسی جماعت قادیانیوں کو تحفظ دلانے میں سر گرداں ہے۔
، قادیان آرڈیننس کو سیاسی مصلحتوں کاشکا ر نہیں بنانے دیا جائیگا، عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کی بنیاد، قادیانی آج بھی عقیدہ ختم نبوت کو مسخ کرنے کی سازشیں کررہے ہیں، ان خیالا ت کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر مو لانا عبدالمجید انور، مو لانا رب نواز ہراج،مولانا افتخار احمد،مولانا عبدالمالک صدیقی، حافظ ذیشان الحسنی،مو لانا عبدالماجد ابوبکر،قاری عبدالباسط نے گزشتہ شام جامع مسجد طلحہ بسم اللہ ٹاؤن میں منعقدہ ختمِ نبوت سمینار میں خطابا ت کے دوران کیا، انہوں نے کہاکہ قادیان آرڈیننس پر سختی نہ ہونے کے باعث آج پاکستان بھر میں قادیانی مرزائیت کا کھلے عام پر چار کرتے دکھائی دے رہے ہیں حکومت مرزائیوں کی سر گر میوں کا فوری نوٹس لیتے امتنا ع قادیانیت آڑڈیننس پر عمل درآمد یقینی بنائے، مولانا عبدالخالق قمر،ساجد خان سیال، قاری بشیراحمد انور،عبدالغفور حیدری،ماجد یاسین تبسم،مولانا عمر فاروق، کلیم اللہ طاہر سمیت دیگرعلمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔