کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ڈینگی کیسزمیں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔وبائی امراض سے سندھ بھر میں سب سے زیادہ متاثر کراچی ہوا ہے چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں 84 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثر ضلع شرقی ہے، جہاں 28 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ڈینگی کیسز میں ہوشربا اضافہ کراچی سب سے زیادہ متاثر
Sep 09, 2022