گگو منڈی (نامہ نگار) نجی کالج میں ٹیچر طالبہ سے مبینہ نازیبا حرکات کرتے پکڑا گیا۔ ٹیچر عابد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سکول کے چوکیدار افضل نے بتایا کہ مالک محمودالحسن چوری کے مقدمہ میں جیل بھی جا چکا ہے۔ چوکیدار کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ شہریوں نے واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔