بجٹ میں15فیصد ایڈ ہاک ریلیف خود مختار اور نیم خود مختار اداروں پر لاگو نہیں ہوتا


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے وضاحت کی ہے کہ بجٹ میں15فیصد ایڈ ہاک ریلیف دیا گیا تھا ،یہ اضافہ ان تما م خود مختار ،نیم خود مختار اداروں اور کورپوریشن پر لاگو ہے جن مین وفاقی حکومت کے پے سکیل پوری طرح اختیار کئے گئے  ہیں ،تاہم اسے  خود مختار اور نیم خود مختار ادارے جن کے پے سکیل مختلف ہیں ،ان  پر اضافہ لاگو نہیں ہوتا تاہم متعلقہ ادارے کے بورڈ کی سفارش پر مجلس قائمہ خزانہ کی منظوری سے دیا جا سکتا ہے ،تاہم ادادرے کی مالی حالت پیش نظر رہے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...