کمشنر لاہور عامر جان کی ریڈر نعیم گھمن کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت کی

لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور محمد عامر جان نے ریڈر نعیم گھمن کی ریٹائرمنٹ تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ نعیم گھمن کا عرصہ ملازمت 39 سال تھا۔وہ 9 سال کمشنر لاہور کے ریڈر رہے۔ کمشنر لاہور آفس کے ایڈیشنل کمشنرز، اے سیز، افسران اور تمام برانچز کے سپرنٹنڈنٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پر کمشنر لاہور محمد عامر جان نے کہا کہ نعیم گھمن ریونیو امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ عزت، صحت کے ساتھ ریٹائر ہونا بہت بڑی نعمت ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...