موٹر سائیکل، گاڑی پر موبائل سنتے ڈرائیورنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب ٹریفک وارڈنز کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کریں،انہوں نے کہا کہ شہری موٹر سائیکل ، گاڑی پر موبائل سنتے ڈرائیونگ کرتے ہیں جس سے حادثات ہوتے ہیں۔لہذا وارڈنز کو ایسے ڈرائیورز کیخلاف کارروائی کرنی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن