عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس ہے: ادریس شاہ زنجانی 

لاہور (نیوز رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعرورف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ جزوایمان ہے ،اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح فرما دیا کہ آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئےگا ۔ختم نبوت کا دفاع اور ناموس رسالت کا تحفظ ہر مسلمان کا فریضہ ہے ،آئین میں قادیانیت کے بارے میں دفعات کیخلاف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔منکرین ختم نبوت کی سازشوں سے آگاہ اور ان سے نمٹا جانتے ہیں ۔عقیدہ ختم نبوت اسلام اور شریعت محمدی کی اساس ہے ۔قادیانی پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے ایجنڈا پر عمل کر رہے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...