لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراوکتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو گیا۔گراونڈ میں کتا سیدھا بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی طرف گیا اور وہ اپنے ساتھی کرکٹرز کو چھوڑ کر کتے کے ساتھ کھیلنے لگے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراونڈ میں داخل ہوگیا
Sep 09, 2023