لاہو(سپورٹس رپورٹر)شوال ذوالفقار پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ شوال ذوالفقار نے گزشتہ روز پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا۔
شوال ذوالفقار پاکستان کی ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 89 ویں کھلاڑی بن گئیں
Sep 09, 2023