الہ آباد/ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت) کسان اتحاد ڈسٹرکٹ قصور دو گروپ میں اتفاق رائے اتحاد قائم مشترکہ طور پر کسانوں کے حقوق کے لیے عملی جدوجہد کی جائےگی مقامی سطح پر 13 ستمبر کو ڈی آفس کے سامنے بھرپور احتجاج کی کال دی گئی پاکستان کسان اتحادضلعی صدرچوہدری تبسم پرویز بھلر چوہدری خالد حسین باٹھ‘میاں جمیل احمد وٹو باٹھ گروپ ریلی کی قیادت کریں گے ۔