شرقپور شریف (نامہ نگار) اولیاءکرام کے وجود کی برکت سے برصغیر میں اسلام پھیلا حضرت داتا گنج بخش ؒ نے لاکھوں لوگوں کو مسلمان بنایا اور شیرربانی ؒ کے دربار میں بھی سید زادہ بن کر مہمان آیا تو آپ نے ان کے ادب و احترام میں بڑی عزت کی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نے آستانہ عالیہ شرقپور شریف نے اجتماع سے خطاب کرتے کیا۔
اولیاءکرام کی برکت سے برصغیر میں اسلام پھیلا:صالح شرقپوری
Sep 09, 2023