کھاد ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں کی جائےں: ارشد بھٹی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر ارشد بھٹی کے زیر صدارت اہم اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز قصور رضوان الحق پوری، چونیاں عامر بٹ، کوٹ رادھاکشن ماہین فاطمہ، سی ای او ایجو کیشن ملک ندیم انور، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر لئیق چوہدری، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اکرم،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالوحید سندھو، چیف افسر میونسپل کارپوریشن، چیف آفیسرز میونسپل کمیٹیز و دیگر محکموں کے افسروں نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ”اب گاو¿ں چمکیں گے“ پروگرام کے تحت جاری کاموں کو مزید تیز کیا جائے۔ کھاد ذخیرہ اندوزوں کیخلاف مزید سخت کارروائیاں کی جائےں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...