انتقال پر ملال

Sep 09, 2023

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی کے ضلعی امےر چوہدری محمد قاسم تارڑ کے والد محترم حاجی عبدالغنی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ نواحی گاﺅں سندھواں تارڑحافظ آباد مےں اداکی گئی، جس مےں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں